آغا خان ( رک ) سے منسوب : آغا خان کا پیرو ، اسماعیلی فرقے کا فرد .
آغا خانیوں یعنی خوجوں کا یہ حال ہے کہ اپنے امام حاضر کے نام پر پروانہ وار فدا ہوتے ہیں.
( ۱۹۶۰ ء، گل کدہ ، ۳۴۳ )
[ آغا خان + ف : ، لاحقۂ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .