( تاریخی ا ُصول پر )


آغا مِیر کی دائی سَبْ سِیکھی سِکھائی کہاوت  

جو عورت سب گنوں میں پوری نہایت چالاک اور عیار ہو اس کی نسبت کہتے ہیں
( نور اللغات ء، ۱ : ۱۱۲ )