تجھ پر کوئی حادثہ پڑے تو تو بھی ایسا ہی حلیہ کرنا جیسا کہ ایک عورت نے شیر کے ساتھ کیا تھا کہ جس کے سبب کوئی آفت نہ پہنچی.
( ۱۸۰۱ ء، طوطا کہانی . ۴۴ )
قلعی . . . یہ چاندی کی ایک قسم ہے ، لیکن اس کے مادہ میں تین آفت پہونچی ہیں ، بوئے گندہ اور نرمی اور میل.
( ۱۸۷۷ء ، عجائب المخلوقات اردو ، ۲۷۸ )