(لفظاََ) پان٘چ فیر کرنے والا ، (مراداََ) وہ پستول وغیرہ جس میں بیک وقت پان٘چ کارتوس بھرے جا سکیں.
میں نے بہ نظر احتیاظ اپنا پانچ فیری طپنچہ بھرلیا.
( ۱۹۱۷ ، غدر دہلی کے افسانے ، ۲ : ۷ )
[ پانچ + فیر ، انگ : Fire سے + ا : ی ، لاحقۂ صفت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .