کسی کے ظاہر سے فریب نہیں کھانا چاہئے ؛ ارزان بعلت.
جیسا میں تیری میٹھی میٹھی باتوں پر فریفتہ تھی ویسی ہی تو بس کی گانٹھ نکلی میری تو وہی مثل ہوئی پانچ کوڑیوں پر مہر بندھا جھک مارا گو کھایا.
( ۱۹۰۰ ، خورشید بہو ، ۱۵۹ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .