( تاریخی ا ُصول پر )


پان٘چ کَرْم (--- فت ک ، سک ر) امذ  

بدن کے پان٘چ کام نکسیر پاخانہ چھین٘ک پیشاب قے
( جامع اللغات ، ۲ : ۱۷ )
بدن کے پانچ افعال جیسے : قے ، سیلان یا اخراج خون ، پاخانہ یا براز کا اخراج ، بیماری کے غلیظ مادے کا جلاب وغیرہ کے ذریعے اخراج ، چھین٘ک یا ناک بہنا
( پلیٹس )