(فقہ) فجر ، ظہر ، عصر ، مغرب اور عشا کی (فرض) نمازوں کے اوقات.
”ہر پانچہ وقتوں ذکربول“.
( ۱۶۳۵ ، تحفۃ المومنین ، ۴۲ )
جو پانچ وقت کی طاعت کو چھوڑدے غدّار
اسے یہ آتی ہے آواز خالق جبّار
( ۱۹۱۲ ، شمیم ، بیاض (ق) ، ۲۳ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .