ایک طور وہ ہے کہ حکم کرتے ہیں اور مامور بہ کے واقع ہونے کا علمِ الٰہی میں ارادہ بھی ہے.
(۱۸۸۷ ، ترجمۂ فصوص الحکم ، ۶۱ )
مامور بہ حدیث سے ہے نصرتِ حسین
اللہ کی مدد ہے حمایت حسین کی
( ۱۹۷۵ ، صد رنگ ، ۴۱ )
[ مامور + ب ( حرفِ جار ) + ہ ، ضمیر واحد غائب ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .