مامُور
مِنَ اللہ
(--- کس م ، فت ن ، غم ا ، ل شد ل بمد)
صف
اللہ کی جانب سے مقرر کیا گیا ، من جانب اللہ متعین.
غور و فکر کرنے والوں کو ان کی صداقت اور مامور مِن اللہ ہونے میں ذرا بھی شبہ نہیں رہ سکتا ۔
( ۱۹۱۷ ، القرآن الحکیم ( ترجمہ محمود الحسن ) ، ۲۳۴ )
انہیں الہام ہوا ۔۔۔۔ دوسرے لفظوں میں گویا مامور من اللہ ہیں ۔
( ۱۹۸۸ ، مغرب سے نثری تراجم ، ۱۹۳ )
[ مامور + ع : من ( حرفِ جار ) + اللہ ( رک ) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .