( تاریخی ا ُصول پر )


پَوَن پَرِچھّا / پَرِچِھّیا  

جوتشیوں کا ایک عمل جس کے مطابق وہ اساڑھ کے مہینے کی سُدی پورنماشی کے دن ہوا کے رخ کو دیکھ کر موسم کی پیشین گوئی کرتے ہیں اسی نیک شگون کا میلا ہوتا ہے.
( شبد ساگر )
ہوا کے رخ کا شگوں ، ہوا کے سود و ضرر کی شناخت .
( فرہنگ آصفیہ ).