( تاریخی ا ُصول پر )


پَوَن پَرِیچھا (--- فت پ ، ی مع) امذ  

( کشتی پانی ) ہوا کا رخ دیکھنے کا جھنڈا جو باد بانی کشتیوں پر لگایا جاتا تھا جب کہ آج کل ہوائی جہازوں کے میدان میں ہوا کا رخ دیکھنے کو لگایا جاتا ہے ، دھجا .
( ا پ و ، ۵ : ۱۷۰ ).
قب : پون پرچّھا .