وہ پھول جس کی پتیاں بکھر کر ہوا میں اڑتی پھریں ، باد ہوائی پھول نیز مجازاً .
اڑتا پھرتا ہے پھلواریوں سے جدا
برگ آوراہ جیسے پون پھول ہے
( ۱۹۷۲، دیوان ناصر کاظمی ، ۷۸ ).
[ پون + پھول (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .