( تاریخی ا ُصول پر )


پَوَن کا پُوت پَتال کا راجَہ کہاوت  

ہر کام میں دخل در معقول دینے والا ، ہر مجمع میں داخل ہونے والا ، باد ہوائی آدمی .
( گنجینۂ اقوال امثال ، ۶۹ ).