غیر سے بوسہ زنی اور ہمیں دشنا میں
منہ لیے اپنا پشیمان سے ہم دیکھتے ہیں
(۱۸۶۱ ، کلیات اختر ، واجد علی شاہ ، ۵۵۲)
اسم کیفیت : بوسہ زنی.
-
[ بوسہ + زن ، رک : ۔ ۔ ۔ زن ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .