ترازوؤں کی ڈنڈیوں میں ہم سیماب بھروالیا کرتے ہیں تولنے کے وقت جس طرف جھوک دینی منظور ہوئی اس طرف سیماب کو الٹا دیا.
(۱۸۶۴ ، جوہر عقل ، ۴۹)
ایک خوش نما انداز سے داہنی طرف کو جھوک دیتا ہوا اٹھے.
(۱۸۸۳ ، دربار اکبری ، ۱۵۹)
پھر ایک جھوک اس طرح دو کہ تم اوپر جا کر بیٹھ جاؤ.
(۱۸۹۴ ، جمناسٹک ، ۳۰)