بھاری ہے گرز جھوک سنبھالی نہ جائے گی
گر پڑ گئی یہ ضرب تو خالی نہ جائے گی
ہاتھ میں بیساکھی کی شکل کی ایک مضبوط لکڑی ہمیشہ رکھتے ہیں تاکہ اپنا جھوک سنبھال سکیں.
(۱۹۴۸ ، چنائی ، ۵۴)
۲. (کنایۃً) کسی شخص کا یا عیالداری کا خرچ اُٹھانا ؛ نقصان اُٹھانا یا برداشت کرنا
(مخزن المحاورات ، ۳۸۹ ؛ نوراللغات)