( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۹۲ نتائج (۰سیکنڈ )
تار رَسانی
تار برقی کی ترسیل ، تار پہن٘چانے کا عمل .
تار سے تار جُدا ہونا
لباس کا تار تار الگ ہو جانا ، نہایت بوسیدہ ہونا ، کپڑے کا پھٹ کر پرزے پرزے ہونا .
تار ِ شُعاعی
کرنوں کے تار ، (مجازاََ) آفتاب کی شعاع .
تار ِ شَمْع
وہ دھاگا جو شمع میں اول تا آخر ہوتا ہے اور جلتا رہتا ہے .
تار لَگا نَہ رَکْھنا
تسمہ لگا نہ چھوڑنا ؛ کسر باقی نہ رکھنا ، (مجازاََ) کوئی تعلق باقی نہ رکھنا .
تار لَگْنا
سلسلہ بندھنا ، کسی کام کا پیہم و مسلسلل ہوے جانا .
تار مار
پریشان ، تتر بتر ، درہم برہم ، مار دھاڑ .
تار مُخْبِر
تار برقی ، ٹیلی گراف کا محکمہ .
تار ِ مِسْطَر
وہ دھاگا جو مسطر میں لگاتے ہیں .
تار مِلانا
(موسیقی) جن آلات موسیقی میں تار استعمال ہوتے ہیں ان کے تاروں کو ہم آہن٘گ کرنا .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>