( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۹۲ نتائج (۰سیکنڈ )
تار ِ نَظّارَہ
رک:تار نگاہ.
تار ِ نَظَر
نگاہ گا بار بار آنے جانے کا سلسلہ ، لگا تار دیکھنے کا عمل.
تار ِ نَفَس
سان٘س کی آمد و رفت کا سلسلہ ، سان٘س .
تار نِکالْنا
۱. کشیدہ کا ری کے لیے کپڑے میں سے تاگے نکالنا .
۲. کھوج نکالنا ، سراغ پتا لگانا.
۳. سویاں تیار کرتے وقت انہیں بڑھا بڑھا کر لمبا اور باریک بنانا ، سویاں بٹنا .
تار نِکَلْنا
تار نکالنا معنی نمبر ۲ (رک) کا لازم.
تار ِ نِگاہ/نِگَہ
رک : تار نظر .
تار نَہ ٹُوٹْنا
تسلسل موقوف نہ ہونا ، تار بندھا رہنا ، سلسلہ جاری رہنا .
تار والا
ٹیلیگراف آفس یا محکمۂ تار برقی کا ب رقی پیغام (تار) پہن٘چانے والا چپراسی .
تار وپُو/پُود
۱. (سوت وغیرہ کے ) وہ تار یا دھاگے جو کپڑا بننے کے لیے طولاََ و عرضاََ قائم کیے جاتے ہیں ، تانا بانا .
۲، (مجازاََ) نظم و نسق کے اصول و ذرائع .
تار ہونا
۱. ٹکڑے ہونا ، پھٹ جانا .
۲، تاریک ہونا ، اندھیرا ہونا .
<
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
۱۰
>