( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
اِسْلام
۱۔ مسلمانوں کا مذہب، حضرت خاتم النبین محمد مصطفیٰ صلعم کا پیش کیا ہوا دین جس کی بنیاد قرآن پاک اور سنت رسول پر ہے، (مجازاً) اسلام کے عقائد پر ایمان۔
۲۔ خدائےتعالیٰ کا دین حق جو عہد حضرت آدم سے آج تک برقرار ہے، خدا اور اس کے انبیا پر ایمان۔
۳۔ (مجازاً) مسلم، مسلمان۔
۴۔ (تصوف) ’ریاضات شاقہ اور کسب اور نفس کشی اور ذکر اور شغل اور مراقبہ.

اِسْلامی
اسلام سے متعلق اور منسوب : اسلام کا ، اسلام والا ۔
اِسْلامی
مسلمان ( عموماً جمع مستعمل ).
اِسْلامِیت/اِسْلا مِیَّت
مذہب اسلام پر اعتقاد ، اسلام کا شعار اور طریقہ ، اسلاک کے اصول و رسوم کا برتاو۔