( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳       >
  1. اَگَر

    ۱ : بشرطیہ ، جو یوں ہوا تو ، جب ایسا ہو جائے تو پھر (عموماً "تو" حرف جزا سے قبل مستعمل )
    ۲ : جب ، جب کہ ، جس وقت کہ ، جب کبھی .
    ۳ : بالفرض ، بفرض محال (۱) جبکہ کسی بات کا قیاس یا امکان ظاہر کیا جائے
    ۳ : ( ۲ ) جب کسی بات میں شک ہو یا اس میں برائی کا پہلو نکالنا ہو ، مترادف : مانہ کہ ، چلو یوں سہی .
    ۴ : چاہے ، خواہ .
    ۵ : جو کہیں ایسا تو ، مبادا ( اندیشے اور خوف کۓ اظہار کے لیے )
    ۶ : جس صورت میں کہ ، در حالیکہ ، (دلیل کے طور پر )
    ۷ : جو ایسا ہوتا کہ
    ۸ : خبردار جو ایسا ہوا (دھمکی ، تہدید ، انتباہ کے موقعے پر )
     

  2. اَگَر

    ۱ : ایک پہاڑی درخت کی خوشبودار لکڑی ( بھوری سیاہی مائل ، جلانے سے تیز خوشبو دیتی ہے ، اسے پیس کربتیاں بھی بناتے ہیں اور خوشیو کے لیے جلاتے ہیں ) . عود .
    ۲ : شیشم کا درخت .
     

  3. اَگَر

    پہلا ، اگلا ، اگوا ، بڑا .
     

  4. اَگَر

    ۱ : بشرطیہ ، جو یوں ہوا تو ، جب ایسا ہو جائے تو پھر (عموماً "تو" حرف جزا سے قبل مستعمل )
    ۲ : جب ، جب کہ ، جس وقت کہ ، جب کبھی .
    ۳ : بالفرض ، بفرض محال (۱) جبکہ کسی بات کا قیاس یا امکان ظاہر کیا جائے
    ۳ : ( ۲ ) جب کسی بات میں شک ہو یا اس میں برائی کا پہلو نکالنا ہو ، مترادف : مانہ کہ ، چلو یوں سہی .
    ۴ : چاہے ، خواہ .
    ۵ : جو کہیں ایسا تو ، مبادا ( اندیشے اور خوف کۓ اظہار کے لیے )
    ۶ : جس صورت میں کہ ، در حالیکہ ، (دلیل کے طور پر )
    ۷ : جو ایسا ہوتا کہ
    ۸ : خبردار جو ایسا ہوا (دھمکی ، تہدید ، انتباہ کے موقعے پر )
     

  5. اَگَر - چَنْد

    ہر چند ، اگر چہ ، گو کہ .
     

  6. اَگَر - چِہ

    ۱ : باوجود کہ ،ہر چند ، گو کہ .
    ۲ : اگر (رک) کی بجائے .
     

  7. اَگَر - چہ گَنْدَہ مَگَر ایِجادِ بَنْدَہ

    رک '' ایجاد بندہ ، اگر چہ گندہ '' جو زیادہ مستعمل ہے.
     

  8. اَگَر - چِہ مَگَر چِہ

    جون وچرا ، پس و پیش ، تذیب ، تامل کا اظہار ، ہچر مچر .
     

  9. اَگَر مَگَر

    ۱ : پس و پش ، ٹال مٹول ، حلیہ حوالہ ، لیت و لعل ، پچر مچر ، تذبذب ، تامل ، بحث و حجت .
     

  10. اَگَر - مَگَر مِلانا

    اس کو مختصر طور سے سمجھاؤ ، ملانوں کی طرح اگر مگر نہ ملاؤ .