اَگَر
- چِہ مَگَر چِہ
(ـ کس مج ج ، فت م ، گ ، کس مج چ)
امث
جون وچرا ، پس و پیش ، تذیب ، تامل کا اظہار ، ہچر مچر .
وہ ہماری کونسلوں کی طرح ہچر پچر ، اگرجہ مگرچہ نہھیں کرنے ،
جھٹ کود بھی ریک کے توبڑے میں منہ گھسیڑ دیتے ہیں .
(۱۹۲۴ ، اودھ پنچ لکھنؤ ، ۹ ،۱۹ : ۱۰)
[ ف : اگر چہ (رک) + مگر + چہ ، لاحقئہ موصول ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .