( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۱۰ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. سال

    بارہ مہینے کی مُدَت ، برس.
     

  2. سال

    سالانہ ، سال میں ، فی سال.
     

  3. سال

    جنگلی جانوروں میں ایک جانور ، گیڈر ، سیار ، شغال
     

  4. سال

    ۰۱ ایک ہندوستانی درخت ، لکڑی سرخ ، کسی قدر سیاہ اور مضبوط ہوتی ہے ، ساکُھو .
    ۰۲ ارَا ، پہیے کے مرکزی حصے اور محیط کے دوریا حلقے کے درمیاں لگی ہوئی تانیں جو مرکزی حصے کو دُوری گھیرے کے ساتھ مرکز میں جوڑے اور تانے رکھتی ہیں
     

  5. سال

    رک : سوال.
     

  6. سال

    ۱. ایک ہندوستانی درخت ، لکڑی سرخ ، کسی قدر سیاہ اور مضبوط ہوتی ہے ، ساکُھو.
    ۲. ارّا ، پہیے کے مرکزی حصے اور محیط کے دوریا حلقے کے درمیان لگی ہوئی تانیں جو مرکزی حصے کو دُوری گھیرے کے ساتھ مرکز میں جوڑے اور تانے رکھتی ہیں
     

  7. سال

    سخت اور مضبوط چھلکوں کی خاص قسم کی مچھلی.
     

  8. سال

    ۱. کان٘ٹا ، زخم ، گھاؤ ؛ (مجازاً) دُکھ ، درد.
    ۲. سوراخ ، چھید ، ریخ ؛ چارپائی کے پایے کی چُول.
     

  9. سال

    ۱. مکتب ، مدرسہ ، اسکول.
    ۲. جگہ ، مقام ، ظرف.
    ۳. وہ جگہ جہاں گائے ، بھین٘س اور بیل بان٘دھے جائیں .
    ۴. ٹکسال.
     

  10. سال

    بارہ مہینے کی مُدَت ، برس.