( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۰ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. شَے

    ۱. وجود محسوس، حواسِ خمسہ کے ذریعے جاننا، چیز، ز .
    ۲. نایاب چیز، اہم چیز.
    ۳. برکت، زیادتی، افزونی
    ۴. (تصوّف) موجودِ حقیقی، ہستِ حقیقی، ذات بحت .
     

  2. شَے

    ۱. تحریک ، اشتعال .
    ۲. افزونی، کمال، اضافہ
    اف : دینا .
     

  3. شَے

    ۱. وجود محسوس، حواسِ خمسہ کے ذریعے جاننا، چیز، ز .
    ۲. نایاب چیز، اہم چیز.
    ۳. برکت، زیادتی، افزونی
    ۴. (تصوّف) موجودِ حقیقی، ہستِ حقیقی، ذات بحت .
     

  4. شَے آسائِش

    (قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رُو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو.
     

  5. شَے دِ یگََر

    (کنایۃً) دوسری چیز، غیر معمولی چیز (اعلیٰ یا ادنیٰ) .
     

  6. شَے لَطِیف

    ۱. (تصوّف) جو چیز موجود ہونے کے باوجود دیکھنے اور سننے اور سونگھنے اور چھونے اور چکھنے میں نہ آسکے، جیسے : انفس میں عقل اور آفاق میں جوہر
    ۲. عقل ، سمجھ
     

  7. شَے لَطِیف کی کَمی/ قِلَّت ہونا

    عقل یا سمجھ بوجھ کی کمی ہونا، بے وقوف ہونا .
     

  8. شَے مُدَّعا بِہا

    وہ چیز جس کی بابت دعویٰ کیا جائے اس کو شے دعوی بھی کہتے ہیں.
     

  9. شَے مَرْہُونَہ

    گروی رکھی گئی چیز، رہن رکھی گئی چیز.
     

  10. شَے مَعْدَنی

    زمین یا کان میں سے نکلنے والی چیز، دھات، فلز.