( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۸۰ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. مُشَکَّل

    ۱۔ شکل دیا گیا ، مجسم ، شکل میں لایا گیا ، متشکل ۔
    ۲۔ اچھی شکل کا ، خوبصورت ، حسین
     

  2. مُشکِل

    ۱۔ دُشوار ، سخت دوبھر ، کٹھن ، تکلیف دہ ۔
    ۲۔ پیچیدہ ، دقت طلب ، اُلجھا ہوا ، دقیق ، مبہم ۔
     

  3. مُشکِل

    دشواری ، مصیبت ، دقت ، پریشانی ، ریختی ، پیچیدگی ۔
     

  4. مُشَکَّل

    ۱۔ شکل دیا گیا ، مجسم ، شکل میں لایا گیا ، متشکل ۔
    ۲۔ اچھی شکل کا ، خوبصورت ، حسین
     

  5. مُشکِل

    ۱۔ دُشوار ، سخت دوبھر ، کٹھن ، تکلیف دہ ۔
    ۲۔ پیچیدہ ، دقت طلب ، اُلجھا ہوا ، دقیق ، مبہم ۔
     

  6. مُشکِل

    دشواری ، مصیبت ، دقت ، پریشانی ، ریختی ، پیچیدگی ۔
     

  7. مُشکِل اَٹَکنا

    دُشواری پیش آنا ،مشکل پڑنا ۔
     

  8. مُشکِل آ پَڑنا

    دقت پیش آنا ، مصیبت پڑنا ، مشکل درپیش ہونا ، دشواری کا دفعتہ پیش آنا ۔
     

  9. مُشکِل آسان کَرنا

    ۱۔ دشواری ، دقت یا مصیبت دور کرنا ۔
     

  10. مُشکِل آساں ہونا

    ۱۔ مشکل حل ہونا ، مصیبت دور ہونا ، سختی سے نجات پانا ، عذاب سے چھوٹنا ۔
    ۲۔ جان نکلنا ، جان کنی سے نجات پانا ، مرنا ، دَم نکلنا ۔