( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. گانڈ

    ۱. بدن کا وہ سوراخ جس سے پاخانہ خارج ہوتا ہے ، مقعد ، کون.
    ۲. (عو) عضوِ تناسل ، ذکر ، فُرج.
    ۳. نیچے کا حصہ ، پین٘دی ، تلا ، تلی ؛ جیسے : بیر کی گانڑ بھی نہیں جانتے.
    ۴. (عو) بھوسڑا ، بھوسڑی ، کُس (گالی کے موقع پر بولتے ہیں)
     

  2. گانڈ

    ۱. بدن کا وہ سوراخ جس سے پاخانہ خارج ہوتا ہے ، مقعد ، کون.
    ۲. (عو) عضوِ تناسل ، ذکر ، فُرج.
    ۳. نیچے کا حصہ ، پین٘دی ، تلا ، تلی ؛ جیسے : بیر کی گانڑ بھی نہیں جانتے.
    ۴. (عو) بھوسڑا ، بھوسڑی ، کُس (گالی کے موقع پر بولتے ہیں)
     

  3. گانڈا

    گنّا ، نیشکر.
     

  4. گانڈَر

    لمبی پتی کی ایک گھاس جس کی جڑ خوش بودار ہوتی ہے اور خس کے نام سے معروف ہے ، اس گھاس سے ٹٹیاں اور پنکھے وغیرہ بناتے ہیں.
     

  5. گانڈَل

    ۱. رک : گانڈر.
    ۲. سرسوں کا ساگ ، سرسوں پھولنے سے پہلے اس کی جڑ سے ایک بالشت اوپر کی شاخیں اور پتے وغیرہ جن کو کاٹ کر بطور ساگ کے استعمال کیا جاتا ہے.
     

  6. گانڈُو

    ۱. (فحش بازاری) وہ مرد جسے فعلِ بد کرانے کا شوق ہو ، علتِ اُبنہ رکھنے والا ، بویسیا ، ایک گالی.
    ۲. ڈرپوک ، بُزدل ، نامرد ، مُخنَّث.
     

  7. گانڈُو کا حِمایَتی بھی ہارا ہے

    (فحش بازاری) کم حوصلہ اور نامرد کا طرف دار بھی زک اٹھاتا ہے ، بودے کا ساتھی بھی شرمندگی اٹھاتا ہے ، نالائق اور کمینے کا ساتھ دینا داخل حماقت ہے.
     

  8. گانڈُو ہاتھی اَپْنی فَوج کو مارْتا ہے

    (فحش) اس کی نسبت کہتے ہیں جو مقابلے میں حریفوں کو پیٹھ دکھا کر بھاگ جائے اور اپنے ہی ساتھیوں کو نقصان پہنچائے.