( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
یَگانَہ
۱.قرابتی رشتہ دار ، سگا، ایک گھرانے کا ، ایک خاندان کا ، بھائی بند ،برادر ،اپنا .
(۲) منفرد ، بے مثل ،بے نظیر ،لاثانی.
۳. مخلص دوست، گہرا دوست ، ہمدرد.
۴. معروف شاعر یاس یگانہ چنگیزی کا ایک تخلص .
یَگانَہ
۱.قرابتی رشتہ دار ، سگا، ایک گھرانے کا ، ایک خاندان کا ، بھائی بند ،برادر ،اپنا .
(۲) منفرد ، بے مثل ،بے نظیر ،لاثانی.
۳. مخلص دوست، گہرا دوست ، ہمدرد.
۴. معروف شاعر یاس یگانہ چنگیزی کا ایک تخلص .
یَگانَہ ءبے َبدَل
جس کا کوئی نعم البدل نہ ہو ، یکتا ،لاجواب ، بے مثل .
یَگانَہ ء دَہر
رک: یکتا ئے زمانہ ، بے نظیر شخص.
یَگانَہ ء روز گار
رک :یکتاے روزگار ، وہ جس کا زمانے میں مثل نہ ہو ، لاجواب ۔
یَگانَہ ء زَمانَہ
رک : یکتاے روزگار ، اپنے عہد میں سب سے منفرد ، بے مثل ، لاجواب ۔
یَگانَہ ۔ صِفَت
خوبی میں منفرد ، بے مثل ۔
یَگانَہ ءعَصر
رک : یکتاے روزگار ، بے مثل ، لاجواب ؛ (خصوصاً) کوئی شخص جو اپنے عہد میں سب سے منفرد ہو ۔
یَگانَہ گو
سچا،مسلمات کا تیسرا درجہ وہ ہے جو یگانہ گوامثال و اقوال کی شکل میں دنیا بھرکی زبانوں میں ملتا ہے .
یَگانَہ گوئی
سچ بولنے کا عمل ، حق گوئی ۔
۱
۲
>