( تاریخی ا ُصول پر )


سِیار سِین٘گی (---ی مع ، مغ) امث  

گِیدڑ کی ہڈّیوں کا ڈھانچا ، سِیار کی گڑیا مشہور ہے کہ جس شخص کے پاس سِیار کی ہڈّی ہوتی ہے اس پر کوئی حربہ کارگر نہیں ہوتا ، مضبوط ، کڑنگا ، بادھوائی .
(ماخوذ : جامع اللغات) .