( تاریخی ا ُصول پر )


سِیار َ کے مَنْتری کَوّا ، چھوڑ دہانے ہاڑ چام کھاے کہاوت  

گِیدڑ کو کوّے نے نصیحت کی تھی ، گوشت کھا لے ، چمڑا اور ہڈّیاں چھوڑ دے ، اُس کی نِسبت کہتے ہیں جو کام کی چیز لے اور نکمّی چیز چھوڑ دے ، اچّھی چیز لینی چاہیے نِکمّی چیز نظرانداز کر دینی چاہیے .
(جامع الامثال ؛ جامع اللغات)