سیر دریا ہے سنو اس کو زبانی اس کی
اللہ اللہ رے طبیعت کی روانی اس کی
(۱۸۱۰، میر (میعارِ فصاحت ، ۲۱) )
امیر مینائی امیر اللغات میں اللہ اللہ رے کو قائم کر کے فرماتے ہیں کہ مبالغہ کی جگہ کہتے ہیں .
(۱۹۱۹ ، میعارِ فصاحت ، ۲۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .