( تاریخی ا ُصول پر )


دو پَہَر (--- فت پ ، ہ نیز سک) امث  

۱. (i) دن کے بارہ بجے کا وقت جب آفتاب نصف النہار پر ہوتا ہے ،دن کا درمیانی حصّہ.
(ii) (مجازاً) انتہائی عروج کا زمانہ (جس کے بعد ہی زوال شروع ہوجاتا ہے )
۲. ایک پہر کا دوگنا وقت یعنی چھ گھنٹے ، مقدارِ وقت .
۳. (مجازاً) تھوڑی دیر.
۴. ایک قسم کا پھول
(ماخوذ : جامع اللغات )