اس مرقع میں نادری تصویر بھی دیدنی ہے اور چونکہ اُسکے سنوارنے میں ہماری زبان کا سوقلم بھی شریک رہا ہے اس لئے اُس کا دو لفظی بیان بے جگہ نہ ہو گا .
(۱۹۳۳ ، مغل اور اردو ، ۶۸)
[ دو لفظ (رک) + ی ، لاحقۂ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .