وہ کاغذ جس کے ذریعہ مال گزارکسی کے ہاتھ زرِ نقد تحصیل دار کے ہاں داخل کرے.
علی الخصوص ، تمسک ، رہن نامہ ، فارغ خطی ، مچلہ ، سر خط ، غرض ارسال ، پٹّہ ، قبولیت مال اور حاضر ضامنی ، مختا ر نامہ ، عرضی ، پروانی یہ چیزیں مشق کرائی جائیں.
(۱۸۸۶، دستوارالعمل مدرسین دیہاتی ، ۲۸)
[عرض + ارسال ( رک ) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .