بات آگے بڑھنا ، بات چیت کا فائدہ ہونا یا نتیجہ نکنا ، گفتگو سے مقصد حاصل ہونا .
ایک خاص ایلجی مہاراجا کو پاکستان سے الحاق پر آمادہ کرنے کے لیے سرینگر آیا لیکن اس کی گفتگو منڈھے نہیں چڑھی .
( ۱۹۸۲ ، آتش چنار ، ۳۹۲ ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .