لازِم
ُ التَکْرِیم
(--- ضم م، غم ا، ل، شد ت بفت، سک ک، ی مع)
صف
جس کو مکرم سمجھتا ہو، جس کی تکریم ضروری ہو، جس کی تکریم و تعظیم واجب ہو.
کتابِ کریم اور کلامِ لازم التکریم میں ... ا س خاطبِ دلنواز سے معزز اور سرفاز کیا.
(۱۷۳۲، کربل کتھا، ۲۰).
[ لازم + رک : ال (۱) + تکریم (رک) ].
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .