اس قسم کی سادہ غلطی خیر کے باے میں عام طور پر کی گئی ہے.
(۱۹۶۳ ، اصول اخلاقیات (ترجمہ) ، ۴۵).
اکتوبر میں بعض خطّے کافی زیادہ درجۂ حرارت کے مالک ہوتے ہیں مگر عام طور سے سرما کے آثار نظر آتے ہیں.
(۱۹۶۷ ، عالمی تجارتی جغرافیہ ، ۶۵).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .