انھیں درگاہ شریف میں نذر کے طور پر دے دو موئی بچھیا بامن کے حوالے ۔
(۱۸۴۶ ، بہادر شاہ کا روزنامچہ ، ۶۲) ۔
ان پر احسان دھرتے ہیں کیا خوب! موئی بچھیا بامن کے نام ، یہ اچھا احسان ہے ۔
(۱۸۹۵ ، رسائل چراغ علی ، ۱ : ۲۳۶) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .