اور یہ اہل کلیسا کا نظام تعلیم!!
ایک سازش ہے فقط دین و مروت کے خلاف
انہوں نے تعلیم ، نظام تعلیم ، معاشرت ، اخلاق ، مذہب ، سیاست ، ادب غرض زندگی کے ہر شعبے پر آزادانہ اور بے باکانہ تنقیدیں کیں ۔
(۱۹۴۹ ، اردو تنقید کا ارتقا ، ح) ۔
اس نظام تعلیم نے ہمارے نوجوانوں کو چپکے چپکے الحاد اور بے دینی کی راہ پر ڈال دیا ۔
(۱۹۹۳ ، اردو نامہ ، لاہور ، دسمبر ، ۱۴) ۔
[ نظام + تعلیم (رک) ]
