( تاریخی ا ُصول پر )


نِظام شَمسی (کس صف (۔۔۔ فت ش ، سک م) امذ  

سورج اور اس کے گرد گھومنے والے سیاروں اور ان سیاروں کے گرد گھومنے والے ذیلی سیاروں کا مجموعہ جس میں عطارد ، مریخ ، زہرہ ، پلوٹو ، ینپچون ، مشتری ، زمین اور یورینس شامل ہیں ۔