نواب مصر تھے کہ جب تک کمپنی اپنے وعدوں کا ایفا نہ کرے گی ، صلح نہیں کروں گا ۔
(۱۹۶۹ ، مقالات حافظ محمود شیرانی ، ۱۸۱) ۔
کوئی نہ کوئی واقعہ مصر ہوتا ہے کہ وہ کسی نہ کسی سچویشن میں ہو ۔
(۱۹۹۸ ، کہانی مجھے لکھتی ہے ، ۲۸) ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .