کام کو عُمدگی کے ساتھ انجام دینا ، اچھّی کارگزاری .
فن اور کھیلوں کی دنیا سے تعلق رکھنے والے . . . افراد کو حسن کار کردگی کا صدارتی تمغہ دیا جائے گا .
( ۱۹۸۶، جنگ ، کراچی ، ۲۳ مارچ ، ۱ )
[ حُسن + کار کردگی (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .