( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۵ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳       >
  1. خَتْم

    ۱. مہر ، کسی چیز کو سربند کرنے کا عمل یعنی اس طرح بند کرنا کہ سربمہر کرنے کے بعد نہ باہر سے کوئی چیز اندر جا سکے اور نہ اندر سے کچھ نکالا جا سکے.
    ۲. ابتدا کی ضد ، اخیر ، انتہا ، اختتام ، خاتمہ ، انجام.
    ۳. تمام ، مکمل .
    ۴. ایک نشست میں سب کا مل کر پورا قرآن یا کئی قرآن پڑھنا.
    ۵. (i) فاتحہ ، قُل ، نذر ، نیاز.
    (ii) درگاہ شریف پر سالانہ تقریب عرس.
    ۶. حاجت برآری کے لیے کسی آیت یا اسم مبارک کا مقررہ شرائط کے ساتھ ورد کرنا.
    ۶. خوشی ، غم یا کسی واقعہ کی یاد میں سالانہ تقریب، سال گرہ ، برسی.
    ۸. رک : خاتم.
     
  2. خَتْمِ

  3. خَتْم

  4. خَتْم ُ الْاَنْبِیا

    ۱. خاتم النبیا.
    ۲. ایک قسم کا ختم جس میں تمام انبیا کے نام پر فاتحہ پڑھا جاتا ہے.
     
  5. خَتْم ُ الُّرسُل

    رک : ختم النبیا .
     
  6. خَتْم ُ الْمُرْسَلِین

    رک : خاتم المُرسَلین.
     
  7. خَتْم ُ الْمُرْسَلِینی

    رک : ختم المرسلین.
     
  8. خَتْم ُ النَّبی

    پیغمبر اسلام محمد مصطفیؐ کا لقب کیونکہ آپ پر نبوت کا سلسلہ ختم ہوگیا. رک : خاتم النبیا.
     
  9. خَتْم بِالْخَیر

    بخیر و خوبی تمام ہونے کا عمل .
     
  10. خَتْم ِ بَحِث

    (سیاسیات) کسی تحریک ، مقرر وغیرہ کو روک دینا ، بند کردینا . انگ : Closure.