( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
ناز
۱۔ لاڈ ، پیار ، اٹھلاہٹ ، چونچلا ، ادا ، نخرہ ۔
۲۔ شوخی ، چھل بل ، چلبلاہٹ ، چٹک مٹک ۔
۳۔ غرور ، گھمنڈ ، مان ، نخوت ، پندار ۔
۔ تغافل ، بے نیازی ، بے پروائی ۔
۵۔ (مجازا ً) شان ، تمکنت ، ٹھسا ، ٹھسک ۔
۶۔ بڑائی ، عزت ، فخر ، افتخار ۔
۷۔ بھروسا ، تکیہ ، برتا ، حمایت ، پشتی ۔
۸۔ لبھانا ، منانا ؛ فریب دینا
۹۔ شوخ عاشق
۱۰۔ کسی کی نظر میں اپنے آپ کو یا کسی اور کو مقبول و عزیز بنانے کا انداز
۱۱۔ نیا پودا ، نورستہ درخت ، سرو اور صنوبر کا درخت
۱۲۔ (تصوف) خدا کی ایک صفت ۔
۱۳۔ نزاکت
ناز
۱۔ لاڈ ، پیار ، اٹھلاہٹ ، چونچلا ، ادا ، نخرہ ۔
۲۔ شوخی ، چھل بل ، چلبلاہٹ ، چٹک مٹک ۔
۳۔ غرور ، گھمنڈ ، مان ، نخوت ، پندار ۔
۔ تغافل ، بے نیازی ، بے پروائی ۔
۵۔ (مجازا ً) شان ، تمکنت ، ٹھسا ، ٹھسک ۔
۶۔ بڑائی ، عزت ، فخر ، افتخار ۔
۷۔ بھروسا ، تکیہ ، برتا ، حمایت ، پشتی ۔
۸۔ لبھانا ، منانا ؛ فریب دینا
۹۔ شوخ عاشق
۱۰۔ کسی کی نظر میں اپنے آپ کو یا کسی اور کو مقبول و عزیز بنانے کا انداز
۱۱۔ نیا پودا ، نورستہ درخت ، سرو اور صنوبر کا درخت
۱۲۔ (تصوف) خدا کی ایک صفت ۔
۱۳۔ نزاکت
ناز ۔۔۔ اُٹھانا محاورہ ۔
ناز نخرے برداشت کرنا ، بدمزاجی سہنا ، خوشامدیں کرنا ، چونچلے گوارا کرنا ۔
ناز اُٹھنا
ناز اُٹھانا (رک) کا لازم ، بدمزاجیاں برداشت ہونا ، نخرے گوارا ہونا ۔
ناز اُٹھوانا
ناز اُٹھانا (رک) کا متعدی المتعدی ، خوشامدیں کرانا ۔
ناز آفِریں
۱۔ ناز یا حسن کو پیدا کرنے والا ، خالق ِعالم ، محبوب ِحقیقی ۔
۲۔نئے نئے ناز و انداز ایجاد کرنے والا ، ناز و انداز دکھانے والا ؛ مراد : معشوق ۔
ناز آفِرینی
ناز و انداز دکھانے کا عمل ۔
ناز بازی
ناز و انداز دکھانا ، اِٹھلانا ، اِترانا ۔
ناز بالِش
پہلو کا تکیہ ، نرم تکیہ
ناز بَتانا
ناز کرنا سِکھانا ، ناز آفرینی کی تعلیم دینا ، ناز و انداز سے متعلق معلومات بہم پہنچانا ۔
۱
۲
۳
۴
۵
>