( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیر مَرْبُوط
نامربوط ، بے ربط ، جس میں ربط نہ ہو.
غَیر مَرْد
اجنبی ، جو شناسا نہ ہو ، نامحرم .
غَیر مُرَدَّف
بغیر ردیف کے، جس میں ردیف نہ ہو.
غَیر مُرَقَّبَہ
رک : مترقبہ.
غَیر مَرْئی
جو آنکھوں سے دکھائی نہ دے ، خیالی ، نظریاتی ، فکری ، محسوساتی ، وہ جس کا وجود ہو لیکن آنکھ سے نظر نہ آئے.
غَیر مَزْرُوعَہ
وہ زمین جو جوتھی نہ گئی ہو ، بے کاشت زمین.
غَیر مُساوی
جو برابر نہ ہو ، جو یکساں نہ ہو ، ناہموار.
غَیر مُسْتَبِین
غیر واضح ، غیر ظاہر ، غیر آشکار ، غیر روشن.
غَیر مُسْتَثْنیٰ
جسے الگ نہ کیا گیا ہو ، جس کا استشنا نہ کیا گیا ہو.
غَیر مُسْتَحْسَن
ناپسندیدہ ، ناستودہ.
<
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
>