( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
غَیر مَعْرُوف
جو مشہور نہ ہو، جو عام نہ ہو، جس کی شہرت نہ ہو، گمنام.
غَیر مَعْقُول
نامعقول ، عقل کے خلاف ، وہ بات جس کو عقل قبول نہ کرے.
غَیر مَعْمُول / مَعْمُولی
معمول کے خلاف ، خلافِ دستور ، معمولاً جو حد مقرر ہو اس سے بڑھا ہوا.
غَیر مَعْمُولِیَّت
معمول کے خلاف ہونا ، دستور کے برعکس ہونا.
غَیر مُعَیَّن
جو مقرر نہ ہو، جس کا تعین نہ کیا گیا ہو.
غَیر مَقْبُوضَہ
جس پر کسی کا قبضہ نہ ہو ، لاوارث.
غَیر مُقَلِّد
(فقہ) اہل سنّت کا وہ فرقہ جو چاروں اماموں کے فقہ کی پابندی کو ضروری نہیں جانتا (مقلد کی ضد).
غَیر مُکْتَفی
کفایت نہ کرنے والا ، ناکافی.
غَیر مُکَلَّف
جس پر شرعی پابندی عائد نہ ہو.
غَیر مُکَمَّل
ناتمام ، ادھورا ، ناقص ، کامل کا نقیض .
<
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
>