( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۴ نتائج (۰سیکنڈ )
اُول میں چُول دَہی میں مُوسَل
چلتے چلاتے کام میں روڑا اٹکانا ، سچی بات میں رکاوٹ
اول
۱. ضمانت ، رہن ؛ وہ شخص یا چیز جو ضمانت یا رہن کے طور پر کسی کے پاس رکھ دی جائے ؛ یرغمال.
۲. آڑ ، طفیل ، وسیلہ
اول
ایک قسم کی جڑ جو ترکاری کے طور پر کھاتے ہیں ، زمیں قند
اُوَل
جو پہلے یا مقدم تھے ، سابقین.
اَوََّل
۱. ( ترتیب کے لحاظ سے ) پہلا.
۲. مقدم ، قبل ، موخر یا بعد کی ضد.
۳. بہتر ، بڑھ کر ، اعلیٰ ، افضل ( مادی یا ذہنی اعتبار سے ).
۴. سابق ، اگلا ، پہلے زمانے کا.
اَوََّل
پہلے ، ابتدا یا آغاز میں.
اَوََّل
۱. آغاز ، شروع.
۲. خدا تعالیٰ کا صفاتی نام ، ازلی.
اَوََّل ُ الْاَوائِل
( وہ شخص یا شے ) جو سب سابقوں سے مقدم ہو ، اول سے بھی اول.
اَوََّل اَوََّل
ابتداءً ، شروع میں ، پہلے پہل.
اَوََّل خوِیش بَعْدَہُ دَرْویش
ان لوگوں کی مدد پہلے کرنا چاہیے جو قریب ہوں اس کے بعد دوسروں کی ، اپنے سے بچے تو غیر کو دے.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>