( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰ نتائج (۰سیکنڈ )
دوسْت پَرْوَری
دوست نوازی، دوستوں کے کام آنا.
دوسْت جانی
پکّا دوست، بہت عزیز.
دوسْت دار
دوست، خیر خواہ، ہمراز
دوسْت داری
دوستی نِبھانا، دوستی کا پاس، دوستی.
دوسْت داری اَور دِیدے میں اُنگْلی
دوستی کا اظہار کے ساتھ دشمنی کی باتیں؛ دوستی کے وعدے کے ساتھ کُھلی دشمنی.
دوسْت ِ دِلی
بہت عزیز، بہت پیارا، دلی دوست.
دوسْت رَکْھنا
عزیز رکھنا، دل سے چاہنا، بہت پسند کرنا.
دوسْت سُرْخ رُو دُشْمَن کا مُنھ کالا
(دُعائیہ کلمہ) دوست شاد آباد رہے. اور دشمن پریشان.
دوسْت شاد ہوں دُشْمَن پائِمال رَہیں
دعا ہے جو بڑے آدمیوں کو دی جاتی ہے.
دوسْت قَدِیم شَراب کُہْنَہ
پرانا دوست اور پرانی شراب عمدہ ہوتی ہے
<
۱
۲
۳
۴
۵
>