(دُعائیہ کلمہ) دوست شاد آباد رہے. اور دشمن پریشان.
الہیٰ تاقیامت دن دونی رات چوگنی مدارج کی ترقی اور بول بالا رہے دوست سرخرو دشمن کا منہ کالا رہے.
(۱۹۰۰، خورشید بہو، ۱۱۸).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .