( تاریخی ا ُصول پر )


دوسْت کا دُشْمَن دُشْمَن، دُشْمَن کا دُشْمَن، دوسْت کہاوت  

جو شخص دوست کا دشمن ہو اسے اپنا ہی دُشْمن سمجھنا چاہیئے اور دُشمن کے دشمن کو اپنا دوست سمجھنا چاہیئے.
(ماخوذ: نوراللغات).