دوستی کا اظہار کے ساتھ دشمنی کی باتیں؛ دوستی کے وعدے کے ساتھ کُھلی دشمنی.
کانگریس والوں نے کہا :- دوست داری اور دیدے میں اُنگلی چوستے بھی جاتے ہیں اور گال کا قیمہ تختہ بھی بنا رہے ہیں.
(۱۹۳۱، اودھ پنچ ، لکھنؤ، ۱۶، ۴ : ۳).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .