یارِ خدایا میں حسین کوں دوست رکھتا، توں بھی اوسے دوست رکھ.
(۱۷۳۲، کربل کتھا، ۶۱).
تو زندگی کو دوست رکھتا ہے اور مصاحبت عورتوں کی تجکو پسند ہے.
(۱۸۴۵، احوال الانبیا، ۱ : ۴۸۶).
اللہ تم کو منع نہیں کرتا .... اللہ منصفانہ معاملہ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے.
(۱۸۸۴، تحقیق الجہاد (ترجمہ)، ۵).